13 مارچ 2015
وقت اشاعت: 17:6
اینی میٹڈ فلم ’’فروزن ٹو‘‘کی پہلی جھلک سامنے آ گئی
جیو نیوز - لاس اینجلس.......ہالی ووڈ اینیمیٹڈ فلم فروزن کے مداح ہو جائیں تیار۔ جادو نگری کی کہانی لئے فروزن کے سیکوئیل فروزن ٹو کی پہلی جھلک سامنے آ گئی۔ہالی ووڈ فلم فروزن کے شائقین کیلئے بنائی جا رہی ہے۔ فروزن کا سیکوئیل فروزن ٹوکب سینماؤں کی زینت بنے گی، اس کے بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا،لیکن فروزن فیور شارٹ فلم آج سینماؤں میں پیش کی جائے گی۔ فروزن نے 2014ءمیں بہترین اینیمیٹڈ فلم اور بیسٹ سانگ کے دو آسکر ایوارڈ بھی اپنے نام کئے تھے۔