تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 مارچ 2015
وقت اشاعت: 13:45

سلمان خا ن ہمیشہ میری زندگی کا اہم حصہ رہیں گے،کترینہ کیف

جیو نیوز - ممبئی...... رنبیر کے ساتھ نظر آنے والی کترینہ نے سلمان سے تو اپنی راہیں جدا کر لیںلیکن دور جا کر بھی وہ انھیں بھلا نہ پائیںکہتی ہیں کہ سلمان خا ن ہمیشہ ان کی زندگی کا اہم حصہ رہیں گے۔سلمان خان سے دوری اختیارکرنے کے بعد بھی کترینہ کیف اب بھی ان کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں، کترینا کا کہنا ہے کہ اگر سلمان ان کی زندگی میں نہ آتے تو بالی ووڈ میں انھیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا،سلمان جیسے لوگ دنیا میں بہت کم ہوتے ہیں،کترینہ کہتی ہیں کہ سلمان خان منفرد ہیں اور ہمیشہ ان کی زندگی کا اہم حصہ رہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.