تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 مارچ 2015
وقت اشاعت: 2:13

ہالی وڈ ایکشن فلم ’’دی گن مین‘‘ کا پریمیر

جیو نیوز - ہالی وڈ.........ایکشن اور تھرل سے بھرپورفلم ’’دی گن مین‘‘ کا لاس اینجلس میں پریمیر ہوا، جس میں فلمی ستاروں کی کہکشاں نے رنگ بکھیردیے۔ ’’دی گن مین‘‘ کی کہانی اسپیشل فورسز کے سابق فوجی اور ملٹری کانٹریکٹر جم ٹیریئر کی زندگی پر مبنی ہے۔ دی گن مین بھی ہر تھرلر فلم کی طرح ایکشن اور دھماکوں سے بھرپور ہے۔ اکیڈمی ایوارڈ ونر اداکار شون پین کا کہنا ہے کہ اس فلم میں وہ سب کچھ ہے جس سے لوگ روز مرہ زندگی میں نبرد آزما ہوتے ہیں۔ ’’دی گن مین‘‘ میں جیویئر بریڈیم اور ایڈریس ایلبا بھی فن کے جوہ ردکھا رہے ہیں، فلم بیس مارچ سے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.