تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 مارچ 2015
وقت اشاعت: 21:15

ہارر فلم ’’دا واکنگ ڈی سیزڈ‘‘کا ٹریلر جاری

جیو نیوز - لاس اینجلس.......خطرناک زومبیز ایک بار پھر آرہے ہیں سب کو ڈرانے، انسانوں اور زومبیز کے درمیان لڑائی میں کس کی ہوگی جیت اور کون ہوگا شکست سے دوچار؟ فلم دی واکنگ ڈی کیزڈthe walking deceased کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔فلمکی ریلیز کا شائقین کو انتظار ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.