تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 مارچ 2015
وقت اشاعت: 1:16

ہالی وڈ فلم ’’بیرلی لیتھل‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری

جیو نیوز - ہالی وڈ.........ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’بیرلی لیتھل‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی ایک سولہ سالہ انٹرنیشل قاتل لڑکی کے گرد گھومتی ہے، جو اپنی موت کی جھوٹی افواہیں پھیلا کر روپوش ہوجاتی ہے۔ جس کے بعد وہ ایک ہائی اسکول میں داخلہ لے لیتی ہے اورعام لوگوں کی طرح زندگی گزارنے کی کوشش کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ فلم اس سال کے آخر تک سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.