تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 مارچ 2015
وقت اشاعت: 14:32

پاکستانی ٹیم کی ہارکادلی صدمہ پہنچاہے،اداکارہ میرا

جیو نیوز - لاہور.......اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی ہارکادلی صدمہ پہنچا ہے،آج کےمیچ میں شاہد آفریدی نہ بیٹنگ کرسکے نہ بولنگ۔ اداکارہ میر نے پاکستان کی ورلڈ کپ میں شکست کے حوالے سے جیونیوز سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ شاہد آفریدی کرکٹ پر کم اوراشتہارات پرزیادہ توجہ دیتے ہیں، نہ جانے ملٹی نیشنل کمپنی کو شاہدآفریدی میں کیا نظر آتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.