تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 مارچ 2015
وقت اشاعت: 1:32

امریکا میں مقیم اداکارہ ریما بیٹے کی ماں بن گئیں

جیو نیوز - واشنگٹن........امریکا میں مقیم اداکارہ ریما بیٹے کی ماں بن گئیں ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو پر اداکار ریما کا کہنا تھا کہ بیٹا صحتمند ہے، گھر منتقل ہوگئی ہوں، بیٹے کی پیدائش پر میں، میرے شوہر اور سب اہل خانہ بہت خوش ہیں۔ ریما نے 2سال قبل واشنگٹن میں مقیم ڈاکٹرطارق شہاب سے شادی کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.