تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 مارچ 2015
وقت اشاعت: 14:32

ایکس مین سیریز کی جینیفر لارنس کی آخری فلم 2016ء میں آئیگی

جیو نیوز - لاس اینجلس.......2016ءمیں آنے والی ایکس مین سیریزکی آٹھویں فلم جینیفر لارنس کی اس سلسلے کی آخری فلم ہوگی۔ ایڈونچر اور سسپنس سے بھر پور فلم’’ایکس مین ایپوکلپس‘‘ میں بھی شائقین دیکھیں گے پھرخوبصورت جینیفر لارنس کا ایکشن۔ جینیفر لارنس کا کہنا ہے کہ یہ فلم ان کی ایکس مین سیریز کی آخری فلم ہو گی۔’’ایکس مین ایپوکلپس‘‘2016 ءمیں نمائش کیلئے پیش کی جائےگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.