28 مارچ 2015
وقت اشاعت: 0:15
بالی وڈ اداکاراکشے کھنہ 40برس کے ہوگئے
جیو نیوز - ممبئی..... بالی ووڈ اداکار اکشے کھنہ نے زندگی کی چالیس بہاریں دیکھ لیں۔ہمالیہ پترا سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والے اکشے کھنہ 28 مارچ 1975 کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ 3 لاوارث ، آؤ اب لوٹ چلیں ، ریس ، ہمرازاور گاندھی مائے فادر نے فلم فئیر ایوارڈز حاصل کئے۔تیس مارخان،آجا نچ لے،سلام عشق ، نقاب اور بارڈر اکشے کھنہ کی کامیاب فلمیں ہیں۔ بھائی بھائی، ڈولی سجا کے رکھنا، ہلچل اور دہلی سفاری باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئیں ۔