تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 مارچ 2015
وقت اشاعت: 22:59

کترینا کیف بھی میڈم تُساد کی زینت بن گئیں

جیو نیوز - لندن.......میڈم تُساد میں بالی وڈ کی معروف شخصیات کی موجودگی کو 15 سال پورے ہوگئے اور اسی خاص موقع پر کترینہ کیف کے ڈانسنگ پوز میں ڈھلا موم کا مجسمہ بھی پیش کیا گیا ہے ، کترینا کے مومی مجسمے کی تیاری میں 20 فنکاروں نے چار ماہ محنت صرف کی ہے اور اس پر ایک لاکھ 50 ہزار پاؤنڈ کے اخراجات آئے جو پاکستانی روپے میں دو کروڑ 27 لاکھ بنتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.