تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 اپریل 2015
وقت اشاعت: 5:48

ہالی وڈ فلم "سین اینڈریاس "کانیاٹریلر جاری

جیو نیوز - ہالی وڈ........ہالی و ڈ ایکشن ہیرو اور نامور ریسلر ڈیوین جانسن کی زلزلے اور قدرتی آفات پر مبنی ہالی وڈ فلم "سین اینڈریاس "کانیاٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم 29مئی کو ریلیز ہو گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.