7 اپریل 2015
وقت اشاعت: 23:15
جیو کے نمبر ون مارننگ شو صبحِ پاکستان کی سنچری مکمل
جیو نیوز - راچی........ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی میزبانی میں جاری جیو کے نمبر ون مارننگ شو صبحِ پاکستان نے سنچری مکمل کرلی ہے۔صبحِ پاکستان نے 19نومبر 2014ءسے آغاز کیا، جس کے جداگانہ انداز نے اسے نمبر ون مارننگ شو کا درجہ دلایا ہے جس کا سہرا ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کیا۔ ہردلعزیز میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے سوویں پروگرام میں ناظرین کا شکریہ ادا کیا ہے۔