تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 اپریل 2015
وقت اشاعت: 7:31

ہالی ووڈ فلم ’دی واٹر ڈیوائز ‘ کا واشنگٹن میں پریمئیر

جیو نیوز - ہالی ووڈ ......ہالی ووڈ کی ڈرامہ تھرلر پر مبنی فلم "دی واٹر ڈیوائنر" کا واشنگٹن میں پریمیئر ہوا۔ واشنگٹن میں ہونے والے پریمیئر میں فلم کی اسٹار کاسٹ ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئی۔ رسل کرو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک آسٹریلوی کسان کے گرد گھومتی ہے جو 1919ء کی گیلی پولی جنگ کے بعد اپنے 3 گمشدہ بیٹوں کو ڈھونڈنے ترکی جاتا ہے۔دی واٹر ڈیوائنر26دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.