تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 اپریل 2015
وقت اشاعت: 19:31

فواد خان کی اگلی منزل کپور اینڈ سنز اور مسٹر چالو

جیو نیوز - ممبئی......... پاکستانی اداکار فواد خان نےمعروف پروڈیوسر کرن جوہر اور فرحان اختر کی فلموں میں کام کرنے کیلئے ہامی بھر لی ہے۔ فواد خان نے فلم خوبصورت سے بالی ووڈمیں شاندار انٹری دی،جس کے بعد فواد پر قسمت کی دیوی مہربان ہوتی چلی گئی۔ اطلاعات ہیں کہ فواد خان کرن جوہر کی فلم کپور اینڈ سنز اور فرحان اختر کی فلم مسٹر چالو میں کام کرنے پر تیار ہو گئے ہیں۔مسٹر چالو میں فواد کے مقابل پریانکا چوپڑااداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.