تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 اپریل 2015
وقت اشاعت: 8:5

مہاراشٹر میں گائےکے گوشت پر پابندی پر رشی کپور بھڑک اٹھے

جیو نیوز - ممبئی.......بھارتی ریاست مہاراشٹر میں گائے کے گوشت کی پابندی پررشی کپور بھڑک اٹھے، کہتے ہیں حکومت مچھلی کے شکار پر بھی پابندی لگا کر بھارت کو سبزی خور ملک کیوں نہیں بنا دیتی۔ممبئی میں ایک انٹرویو کے دوران رشی کپور نے بھارتی حکومت کے دُہرے معیارکو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ،کہا کہ صرف گائے کے گوشت پر پابندی کیوں؟؟حکومت مرغی ،بکرے اور مچھلی کے گوشت پربھی پابندی کیوں نہیں لگا دیتی؟؟؟؟

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.