تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 اپریل 2015
وقت اشاعت: 22:4

ہالی ووڈ فلم ’’لٹل بوائے‘‘کا نیا ٹریلرجاری

جیو نیوز - اینجلس........ہالی ووڈ کی کامیڈی،ڈراما فلم ’’لٹل بوائے‘‘ 24 اپریل سے سینماؤں کی زینت بنے گی۔ فلم ’’لٹل بوائے‘‘ کہانی ہے 7سالہ بچے کی،جو دوسری جنگ عظیم ختم کراکر اپنے والد کو گھر واپس لانے کیلئےکچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہے۔ اس 7سالہ بچے کی غیر معمولی کوششوں کے گرد گھومتی فلم ’’لٹل بوائے‘‘ 24 اپریل کو سینماؤں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.