تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
22 اپریل 2015
وقت اشاعت: 16:43

’’ایونجرز، ایج آف الٹرون‘‘کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر

جیو نیوز - لاس اینجلس.......ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ سپر ہیرو فلم’’ایونجرز، ایج آف الٹرون‘‘کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر ہوا۔ ہالی ووڈ کی سپرہیروایکشن فلم ’’ایونجرز، ایج آف الٹرون‘‘کا لندن میں یورپیئن پریمیئر ہوا، جس میں اسٹار کاسٹ مداحوں کے ساتھ گھل مل گئے۔ فنکاروں نے مداحوں کو آٹو گراف دیے اور تصاویر بھی بنوائیں۔ فلم یکم مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.