تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 اپریل 2015
وقت اشاعت: 19:32

بالی وڈ کامیڈی ڈراما فلم ’’پیکو‘‘ 8 مئی کو سنیماؤں کی زینت بنے گی

جیو نیوز - مبئی........بالی ووڈ کی ’’پیکو‘‘ نکلی ہے کلکتہ کے سفر پر اپنے والد کے ساتھ۔ باپ بیٹی کے رشتے کے گرد گھومتی اس کہانی میں دیپیکا اور عرفان خان کے ساتھ بگ بی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ کامیڈی ڈراما فلم’’پیکو‘‘ 8 مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم میں امیتابھ بچن، دیپیکا پڈوکون اور عرفان خان جلوہ گر ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.