تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
29 اپریل 2015
وقت اشاعت: 14:4

سری لنکن حسینہ جیکلین فرنانڈس کے مزاج بدل گئے

جیو نیوز - ممبئی.........دبنگ خان کے ساتھ کام کر کے سری لنکن حسینہ جیکلین فرنانڈس کے مزاج بدل گئے،لندن میں بھارتی نژاد برطانوی کی شادی میں ناچنے کا معاوضہ چار کروڑ روپے لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں مقیم این آر آئی بزنس مین اپنے بیٹے کی شادی کے لئے بھرپور تیاریاں کر رہے ہیں ،شادی میں بالی ووڈ رنگ بھرنے کے لئے انہوں نے جیکلین فرنانڈس کو چار کروڑ روپے معاوضہ دیا ہے،جیکلین شادی میں شرکت کے لئے مئی کے آخر میں برطانیہ جائیں گی اور دو دن قیام کریں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.