5 مئی 2015
وقت اشاعت: 3:48
خوف و دہشت سے بھرپور تھرلر فلم "ڈیمونک"کانیاٹریلر جاری
جیو نیوز - نیویارک.....خوف و دہشت سے بھرپور تھرلر فلم "ڈیمونک"کانیاٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی کہانی کالجز سے تعلق رکھنے والے 5طالب علموں پر مبنی ہے جو ایک ویران گھر میں پر اسرار طور پر قتل کردیئے جاتے ہیں۔فلم رواں برس کے اختتام پر سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔