تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 مئی 2015
وقت اشاعت: 7:15

سلمان خان 13برس پرانے کیس میں مجرم قرار

جیو نیوز - ممبئی .....بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو 13برس پرانے کیس میں مجرم قراردیدیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 13برس پرانے ہٹ اینڈ رن کیس میں عدالت نے سلمان خان کو مجرم قراردیا ہے۔2002 میں سلمان خان کی گاڑی کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق اور4 زخمی افرادہوئےتھے۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ واقعے کے وقت سلمان خان گاڑی میں موجود تھے اور انہوں نے شراب بھی پی رکھی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.