تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 مئی 2015
وقت اشاعت: 20:59

امیتابھ اور دپیکا کی فلم ’’پیکو‘‘کل پاکستان میں ریلیز ہو گی

جیو نیوز - کراچی......امیتابھ بچن اور ڈمپل گر ل دپیکا کی باپ بیٹی کی جوڑی فلم پیکو میں کیا کمال دکھاتی ہے،اس کیلئے مداحوں کو کرنا پڑے گا بس کل تک کا انتظار۔ فلم پیکو کل پاکستان بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جاری ہے۔فلم میں امیتابھ بچن اور دپیکا پڈوکون کے علاوہ عرفان خان بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.