تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 مئی 2015
وقت اشاعت: 14:59

ششی کپور کو’’ دادا صاحب پھالکے‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا

جیو نیوز - ممبئی........... بالی ووڈ اداکار ششی کپور کو بالی ووڈ کے سب سے بڑے ایوارڈ دادا صاحب پھالکے سے نوازا گیا ہے۔ ممبئی میں ایک تقریب کےدوران ششی کپور کو بھارتی فلم اندسٹری کا سب سے بڑا ایوارڈ دیا گیا،77 سالہ ششی کپور نے بھارتی سینما کو بے شمار بہترین فلمیں دیں،جو آج بھی لوگوں میں مقبول ہیں۔ تقریب میں امیتابھ بچن،آشہ پاریکھ،ریکھا،شبانہ اعظمی ،رشی کپور ،رنبیر کپور اور کرشمہ کپور سمیت کئی اداکاروں نے شرکت کی۔ ان کی بلاک بسٹر فلموں میں نمک حلال، دیوار، کبھی کبھی جیسی فلمیں شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.