تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 اگست 2015
وقت اشاعت: 7:47

بالی ووڈ فلم ’’فین‘‘کا ٹیزر جاری، اگلے سال ریلیز ہو گی

جیو نیوز - ممبئی.......بالی ووڈ کے بے تاج با د شا ہ، شا ہ رخ خان کی نئی فلم" فین" کا پہلا ٹیزر ٹریلر ریلیز ھاری کردیا گیا ہے۔ منیش شر ما کی ہدایات میں بننے والی اس فلم میں شا ہ رخ خان خود اپنے فین کا کر دار ادا کر رہے ہیں جو کہ ایک عام انسا ن ہے اور با لی ووڈ کے ہیرو شاہ رخ کا سب سے بڑا مداح ہے۔یش راج بینر تلے بننے والی اس فلم میں شار ہ رخ خان کے علا وہ کو ئی بالی ووڈ کی خو برو ہیروئن کاسٹ نہیں کی گئی کیو نکہ اس کی کہانی ایک مداح کے گر د گھو متی ہے جبکہ نئی اداکارہWaluscha De Sousaاہم رو ل میں نظر آئیں گی۔فین کا میوزک سچن جگر نے ترتیب دیا ہے جبکہ اس فلم کو 15اپریل 2016کو دنیا بھر میں عام نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.