تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 اگست 2015
وقت اشاعت: 23:17

تھرلر سے بھرپور سائنس فکشن فلم’’ایئر ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

جیو نیوز - ہالی وڈ......تھرلر سے بھرپور امریکن سائنس فکشن فلم’’ایئر ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی کہانی دو ایسے انجینیئرز کے گرد گھومتی ہے جو دنیا میں انسانیت کی بقاء کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔فلم 14اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.