تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 اگست 2015
وقت اشاعت: 1:15

ہالی ووڈ فلم ’’بیٹ مین ورسز سپرمین‘‘کا نیا ٹریلر جاری

جیو نیوز - نیویارک......کون تباہی مچانے آیا ہے، کون دنیا کو بچانے؟ دو سپر ہیرو آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ بیٹ مین ورسز سپر مین کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا۔ فلم اگلے سال مارچ میں ریلیز ہو گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.