23 اگست 2015
وقت اشاعت: 8:19
نیویارک میں ہالی وڈ کی فلم پیپرٹائونز کا رنگارنگ پریمئیرشو
جیو نیوز - نیو یارک.......امریکی شہرنیویارک میں ہالی وڈ کی فلم پیپرٹاونز کا رنگارنگ پریمئیر ہوا،جس کےریڈ کارپٹ پر اسٹار کاسٹ نے شرکت کر کے چار چاند لگا دیئے۔ہالی وڈ کے نئے نوجوان اداکاروں کے ساتھ بنائی گئی فلم پیپر ٹاونزکا مرکزی خیال مصف جان گرین کےناول "The Fault in Our Stars" سے ماخوذ ہے۔ فلم کی کہانی نوجوانوں کے گرد گھومتی ہےجنہیں سچے پیار کی تلاش ہے۔کامیڈی اورایڈونچر سے بھرپور یہ فلم چوبیس جولائی کو امریکا بھر میں ریلیز کی جائے گی ۔