تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 اگست 2015
وقت اشاعت: 12:19

’’بجرنگی بھائی جان‘‘ میں ننھی اداکارہ کی بہترین اداکاری

جیو نیوز - ممبئی......سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان ہر عمر کے لوگوں میں مقبول ہورہی ہے۔ یہ فلم دیکھنے والوں کو ہنسا رہی ہے او ر فل تفریح بھی فراہم کررہی ہے، لیکن اس کے ساتھ سلمان کی یہ فلم ان کی ایک ننھی فین کے آنکھوں میں آنسوؤں کا سبب بھی بن گئی۔ صلو بھائی کے بھی کیا کہنے، کبھی ہنساتے ہیں، کبھی دبنگ انداز سے بڑوں بڑوں کا دل دہلادیتے ہیں، لیکن حال ہی میں ریلیز ہونے والی بجرنگی بھائی جان نے توکئی دل پگھلا دیے۔ بڑوں کے ہی دل نہیں پگھلے، بلکہ یہ ننھی پری بھی بجرنگی بھائی کو دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی۔ سلمان خان کی ننھی سی فین کی روتی بلکتی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہورہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.