تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 اگست 2015
وقت اشاعت: 20:19

امریکن ڈرامہ فلم’’مسیسپی گرائنڈ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

جیو نیوز - ہالی وڈ......کامیڈی سے بھرپور امریکن ڈرامہ فلم’’مسیسپی گرائنڈ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔مزاح سے بھرپور امریکن کامیڈی ڈرامہ فلم مسیسیپی گرائنڈ(Mississippi Grind) کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ریان فلیک کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جواری کے گرد گھومتی ہے جو اپنی قسمت کو تبدیل کرنے کیلئے مجبوراً ایک نوجوان کا سہارا لیتا ہے۔ یہ فلم 25ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.