تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 اگست 2015
وقت اشاعت: 10:36

دبنگ خان کی ممبئی بم دھماکوں کے ملزم یعقوب میمن کی حمایت

جیو نیوز - بالی وڈ.......بالی وڈ کے دبنگ خان انیس سو ترانوے کوممبئی بم دھماکوں میں سزا یافتہ یعقوب میمن کی حمایت میں کھڑے ہو گئے ہیں ۔ سلمان خان نے ایک ٹوئٹ میں اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ ٹائیگر میمن کو پھانسی دے دی جائے لیکن اس کےبھائی یعقوب کو نہیں ۔‎یعقوب میمن کو 30جولائی کوناگ پور جیل میں پھانسی دی جانی ہے ۔یعقوب میمن نے پھانسی رکوانے کےلیے بعض تکنیکی بنیادوں پربھارتی سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے جس کی سماعت کل ہو گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.