تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 اگست 2015
وقت اشاعت: 16:19

ہالی وڈ فلم ’آنٹ مین‘ کا اس ہفتے بھی باکس آفس پر راج برقرار

جیو نیوز - ہالی وڈ........سپر ہیرو آنٹ مین کے ایکشنز کا سحر باکس آفس سے نہیں ٹوٹ پایا۔ فلم نے دوسرے ہفتے میں2 کروڑ 47لاکھ ڈاکر کما کر سب کو پیچھے کردیا ہے۔ اداکار ایڈم سینڈلر کی فلم ’پکسلز‘ 2کروڑ 40لاکھ ڈاکر کما کر دوسرے نمبر پر رہی۔ فلم کا ہیرو ایک وڈیو گیم سے متاثرہ اجنبی مخلوق کی زمین پر یلغار کو روکتا ہے۔ تیسرے نمبر پر اینی میٹڈ کامیڈی مووی ’منی ینز‘ رہی۔ فلم نے اپنے تیسرے ہفتے کے دوران باکس آفس پر2 کروڑ 20لاکھ ڈالر کمائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.