تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 اگست 2015
وقت اشاعت: 2:3

خوف و دہشت سے بھرپور فلم ’’گڈ نائٹ ممی‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

جیو نیوز - ہالی وڈ.......خوف و دہشت سے بھرپور فلم "گڈ نائٹ ممی"کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔فلم کی کہانی ایک پرتعیش گھر میں رہنے والے دو کم عمر جڑواں بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی گم شدہ ماں کی واپسی پر خوف کا شکار ہوجاتے ہیں۔فلم 11ستمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.