تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 22:19

بالی ووڈ کی نئی فلم’’تماشا‘‘ کا پوسٹر جاری

جیو نیوز - ممبئی ...... بالی ووڈ کی نئی فلم”تماشا“ کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار امتیازعلی کی نئی آنے والی فلم’’تماشا‘‘کے پوسٹر کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم پرجاری کردیا گیا ہے۔

فلم کے پوسٹر میں اداکار رنبیرکپور اوردپیکا پڈوکون کو خوشگوارموڈ میں ہنستے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ فلم کا ٹریلیر22 ستمبرکو ریلیز کیا جائے گا جبکہ مذکورہ فلم27 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.