تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 22:43

سفید یا کالا ،جیسا بھی بکرا ملا ،ابو لائیں گے ،اداکارہ میرا

جیو نیوز - لاہور......اداکارہ میرا کو قربانی کے ایک بکرے کی تلاش ہے، وہ کہتی ہیں، بس ایک بکرا چاہیے، گورا ہو، کالا ہو، براؤن ہو، جیسا بھی ہو۔

لاہور میں جیونیوز کے نمائندے امین حفیظ سے خصوصی گفتگو میں ان کا مزید کہنا تھا کہ بکرا بس مرکھنا نہ ہو، آسانی سے کٹ جائے، ابو بکرا پسند کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.