تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
22 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 6:19

راک بینڈ بیٹلز کا پہلا ریکارڈنگ معاہدہ 75 ہزار ڈالر میں فروخت

جیو نیوز - نیویارک .....نیویارک میں مشہور بینڈ دی بیٹلز کی پہلی ریکارڈنگ کا معاہد75 ہزار ڈالر میں فروخت ہوگیا، 1961 میں ہونے والا یہ پہلا معاہدہ ہی راک اسٹائل میں بچوں کے لیے معروف گانے ‘مائے بونی’ کی تخلیق کی وجہ بنا تھا۔

اس گانے کو ٹونی ‘شریڈین اور بیٹ برادرز نامی بینڈ’ کے تحت ریلیز کیا گیا تھا ، چھ صفحات پر مشتمل یہ معاہدہ یووی بلاشکی کے گروپ نے فروخت کیا جو جرمنی میں بیٹلز کی اشیا جمع کرتے رہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.