تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
22 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 6:35

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔۔

جیو نیوز - ریاض ...... دنیا بھر میں آئے روزحادثات کا ہونا معمول کی بات ہے لیکن اکثر اوقات ان کے نتیجے میں ایسے ایسے حیرت انگیز معجزات رونما ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کر انسانی آنکھ دنگ رہ جاتی ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ سعودی عرب میں پیش آیا ، جہاں فٹ پاتھ سے گزرنے والا ایک راہ گیر اوپر سے گرنے والے ایک بڑے شیشے کے ٹکڑے سے بال بال بچ گیا۔گو کہ شیشے کا یہ ٹکڑا اسکے کندھے کو چھوتا ہوا گر کر چکنا چور ہوگیا جس سے راہگیر زمین پر گر گیا تاہم حیرت انگیز طور پر دوبارہ کھڑا ہو کر اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگیا۔ ٹھیک ہی کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کو ن چکھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.