تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
22 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 20:20

ریتک روشن فلم’ ’مو ہنجو ڈارو‘‘ میں مگر مچھ سے مقابلہ کریںگے

جیو نیوز - ممبئی......ویسے تو اکشے کما ر کو با لی ووڈ میں خطروں کا کھلاڑی کہا جا تا ہے جو اکثر فلمو ں میں ایکشن کر تے نظر آتے ہیں لیکن اس با ر لگتا ہے ریتک روشن سب کو حیران کر نے کیلئے مکمل طو ر پر تیار ہیں۔

تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ریتک روشن اپنی آنے والی فلم مو ہنجو ڈارو میں ایک 20فٹ بڑے مگر مچھ سے لڑائی کرتے نظر آئیں گے۔ریتک رو شن اس فائیٹ کے لئے اپنے آپ کو تیار کر نے کے لئے سخت ٹریننگ بھی کر رہے ہیں۔

مگر مچھ اور ریتک کی اس فائٹ کو اسپیشل افیکٹس کی مدد سے شو ٹ کیا جائے گا۔آج کل ریتک روشن اس فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جسے اگلے سال ریلیز کیلئے پیش کیا جا ئے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.