تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 21:32

اداکارہ وینا ملک امریکا میں بیٹی کی ماں بن گئیں

جیو نیوز - واشنگٹن.......پاکستانی اداکارہ وینا ملک بیٹی کی ماں بن گئیں۔اس سے پہلے ان کا ایک بیٹاہے۔پاکستانی اداکارہ وینا ملک شادی کے بعد سے امریکا میں مقیم ہیں۔

وینا ملک اور اسد خان کی بیٹی کی ولادت واشنگٹن کے ورجینیا اسپتال میں ہوئی۔ بچی کا نام امل اسد خان رکھا گیا ہے،اس سے پہلے وینا ملک کا ایک بیٹا بھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.