تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
29 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 10:59

اٹلی فیشن ویک ، جارج ارمانی کے ملبوسات کی نمائش

جیو نیوز - میلان......اٹلی میں جاری’میلان فیشن ویک‘ کے دوران ڈیزائنر جارج ارمانی کے تیار کردہ ملبوسات کی شاندار نمائش ہوئی جس میں دلکش ماڈلز نے ریمپ پر خوب جلوے بکھیرے۔

فیشن ڈیزائنر جارج ارمانی چالیس سال سے فیشن کی دنیا میں مشہور ہیں ۔ اکیاسی سالہ فیشن ڈیزائنر نے کوٹ، ٹراوٴزر، کالر اور راوٴنڈ نیک جیکٹس نمائش کیلئے پیش کیے جبکہ کیپری اور خوبصورت ہینڈبیگز بھی شو کا حصہ بنے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.