تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 نومبر 2015
وقت اشاعت: 5:48

لندن:ہنگر گیمز ماکنگ جے پارٹ 2 کا رنگارنگ پریمئر

جیو نیوز - لندن........لندن میں ایڈونچر فلم ہنگر گیمز ماکنگ جے پارٹ ٹو کا رنگارنگ پریمئر ہوا جس میں اسٹار کاسٹ نے شرکت کی۔

لندن میں ہوئے پریمئر میں فلم جنیفر لارنس،نٹالی ڈورمر ،الیزابیتھ بینک ،ڈونلڈ سدرلینڈ اور دیگر اداکاروں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔ہنگرگیمز ماکنگ جے پارٹ ٹو 20 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.