تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 2:21

سینسر بورڈ ہمیں دورِ جاہلیت کی جانب لے جا رہا ہے،عمران ہاشمی

جیو نیوز - ممبئی......... سینسر بورڈ ہمیں دور جاہلیت کی طرف لے کر جارہا ہے۔ یہ بات بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے اپنی نئی فلم ’’میں رہوں نہ رہوں‘‘ کے لانچ کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

ان کا کہنا تھا کہ مارکیٹ میں انٹرنیشنل سینما اور ہالی ووڈ ہے اور ایسے میں سینسر بورڈ کے فیصلے انڈسٹری کے لیے نقصان دہ ثابت ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ فلم کو سینسر کرنے کے بجائے اسے اے سرٹیفکیٹ دیا جا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.