تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 16:36

ہالی وڈ فلم ’’انڈیپنڈنس ڈے، ریسرجنس‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

جیو نیوز - لاس اینجلس......ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور نئی سائنس فکشن ایڈونچر فلم ’’انڈیپینڈنس ڈے،ریسرجنس‘‘ کا پہلا ٹریلر آگیا۔

فلم میں ایک طرف ہے انسانوں کے خاتمے اور دنیا پر قبضے کی خواہش مند خلائی مخلوق اور دوسری جانب طاقتور ہتھیار وں سے لیس اسپیشل ٹاسک فورس۔

انڈیپنڈنس ڈےسیریز کی اگلی فلم 2016ء کے جون میں ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.