تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 6:37

سوانح عمری لکھنا ایک طویل اور سست کام ہے، شاہ رخ خان

جیو نیوز - ممبئی........ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ سوانح عمری لکھنا ایک طویل اور سست رفتار کام ہے۔

ذرائع کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے اپنی سوانح عمری کے لکھے جانے کے بارے میں کہا کہ سوانح عمری بہت لمبا اور سست رفتار کام ہے اس کے لئے بہت وقت چاہیے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.