تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 4:4

امتیاز علی کی آئندہ فلم میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ جلوہ گر ہوںگے

جیو نیوز - ممبئی ........با لی وڈ کو راک اسٹار،جب وی میٹ ،’’لو آج کل‘‘ اور’’تما شہ‘‘ جیسی کا میاب فلمیں دینے والے ہدایت کار امتیاز علی نے اپنی نئی فلم کیلئے رنبیر کپور کے ساتھ عالیہ بھٹ کو کا سٹ کر لیا ہے۔

رنبیر کپور کے مدِ مقابل اکثر فلمو ں میں کترینہ کیف یا دپیکا پڈوکو ن ہی نظر آتی ہیں تاہم اس با ر قرعہ فال عالیہ بھٹ کے نا م کا نکلا ہے۔

سال 2015ءمیں ر نبیر کپور کو ئی خاص دھما کے دار فلم تو نہ دے سکے لیکن امید کی جا رہی ہے کہ مستقبل میں وہ اپنے مداحوں کو ما یوس نہیں کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.