تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 8:59

فلمسٹار میرا کا اپنی ذاتی پروڈکشن کے تحت فلم بنانے کا فیصلہ

جیو نیوز - لاہور......فلمسٹار میرا نے اپنی ذاتی پروڈکشن کے تحت فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہےاور سال 2016ء کے پہلے ماہ میں اپنے ہوم پروڈکشن کے بینر تلے فلم ’’ فروزہ ‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی ۔

فلم میں میرا خود بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گی ۔ اس حوالے سے اداکارہ میرا آج کل فلم کی کاسٹ کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں ۔

فلم ’’ فروزہ ‘‘ اداکارہ میرا کی طرف سے 2016میں عوام کیلئے ایک تحفہ ہو گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.