تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 15:15

فلم ’’ائیر لفٹ‘‘ کا گاناسننے والوںکی تعداد 10لاکھ سے زائد

جیو نیوز - ممبئی…بالی وڈنئی آنے والی فلم’’ ائیر لفٹ‘‘ کے پہلے ہی گانے ’سوچ ‘نے میوزک لورز اور موسیقی کی دنیا میں ہلچل مچادی ہے۔گانے کو ریلیز سے اب تک یوٹیوب پر دس لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم میں اکشے کمار اور نمرتا کور نے مرکزی کردار اداکئے ہیں جبکہ ہدایات راجا کرشنا نے دی ہیں۔فلم 22 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.