تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 11:15

پریانکا چوپڑا کا ہوگا اب اپنا پروڈکشن ہائوس

جیو نیوز - ممبئی .....بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ’پرپل پیبل پکچرز ‘کے نام سے اپنا پروڈکشن ہائوس بنا ڈالا۔

پریانکا کا کہنا ہے ، اس پروڈکشن ہائوس میں نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کیا جائے گا اور میں خود ان کے ساتھ کام کروں گی تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میںجب ا نڈسٹری میں آئی تو اپنے قدم جمانے کے لیےخاصی دشواری پیش آئی ۔ ان ہی باتوں کو مدنظر رکھ کر میں نے پروڈکشن ہائوس بنانے کا فیصلہ کیا تاکہ نئے آنے والوں کو ایک اچھا پلیٹ فارم مل سکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.