تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 فروری 2016
وقت اشاعت: 4:53

’دا اینگری برڈز‘کا ٹریلر جاری، فلم 20 مئی کو ریلیز ہو گی

جیو نیوز - لاس اینجلس .......کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ تھری ڈی اینی میٹڈایکشن فلم دی اینگری برڈز کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے جبکہ فلم 20مئی کو ریلیز ہوگی ۔

اس فلم میں مشہور زمانہ اینگری برڈز ویڈیو گیم کے شوخ و چنچل اینی میٹڈ کردار اپنی شرارتوں کے ذریعے دیکھنے والوں کو محظوظ کرتے دکھائی دینگے۔

جان کوہن اور کیتھرین ونڈر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 20مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.