7 فروری 2016
وقت اشاعت: 12:33
چیک کیس: اداکارہ مشی خان پر فرد جرم عائد
جیو نیوز - راولپنڈی…چیک کیس میں ادارہ مشی خان پر فرد جرم عائد کردی گئی،کیس کی سماعت علاقہ مجسٹریٹ کاشف جاوید کی عدالت میں ہوئی۔
عدالت نے گواہی کے لیے مدعیہ ڈاکٹرفرزانہ اگلی پیشی پر طلب کرلیا ۔بعد ازاں مقدمے کی سماعت 15 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔