تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 فروری 2016
وقت اشاعت: 0:5

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 37 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

جیو نیوز - ممبئی .... قاتلانہ اداوٴں اور سحر انگیز آنکھوں سے لوگوں کو مسحور کرنےوالی بالیبنگالی حسینہ بپاشا باسو آج اپنی 37 ویںسالگرہ کا کیک کاٹیں گی۔

بنگال کی ساحرہ کے نام سے مشہوربالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 7جنوری سن 1979کو بھارت کے دارالحکوت نئی دہلی میں پیدا ہوئیں۔ زمانہ طالبعلمی سے ہی ماڈلنگ کا آغاز کیا۔

بپاشا نے بالی ووڈ کیرئیر کاآغاز 2001ء میں فلم اجنبی سے کیا۔ اس کے بعد راز، جسم ، فٹ پاتھ ، نو انٹری ، پھر ہیرا پھیری، کارپوریٹ ، دھوم ٹو ،ریس ، بچنا اے حسینو میں منفرد کام کرکے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.